حاصل ضرب
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (ریاضی) وہ رقم یا عدد جو ضرب دینے سے حاصل ہو۔
اشتقاق
معانی انگریزی ترجمہ اسم نکرہ ١ - (ریاضی) وہ رقم یا عدد جو ضرب دینے سے حاصل ہو۔ "the result of multiplication" the product